سندھ میں اہم اور وی آئی پی شخصیات کی سکیورٹی پر ماہانہ 22 کروڑ روپے کے اخراجات
وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے پروٹوکول پر ایک درجن ،بلال بھٹو کیلئے دو درجن سے زائد گاڑیاں تعینات ہوتی ہیں
ہفتہ 26 دسمبر 2015 16:59
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 دسمبر۔2015ء ) سندھ حکومت کی جانب سے اہم اور وی آئی پی شخصیات کی سکیورٹی پر ماہانہ 22 کروڑ روپے خرچ کیے جا رہے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے پروٹوکول پر ایک درجن جبکہ بلال بھٹو کے لیے دو درجن سے زائد گاڑیاں تعینات ہوتی ہیں ۔ ایس ایس یو کے اہلکار بھی بلاول بھٹو کی سکیورٹی کے لیے مخصوص ہیں ۔
ذرائع کے مطابق سندھ پولیس میں 4 سکیورٹی زون قائم ہیں جبکہ فارن سکیورٹی سیل اور محافظ فورس الگ سے کام کر رہی ہیں ۔ سندھ پولیس کے اسپیشل سکیورٹی یونٹ میں 1310 اہلکار تعینات ہیں جن میں ایک اے ڈی آئی جی ، تین ڈی ایس پی ، 15 انسپکٹرز ، 76 سب انسپکٹر ،191 اے ایس آئی ، 104 ہیڈ کانسٹیبل اور 920 سپاہی شامل ہیں ۔ سکیورٹی زون 2 میں 1710 پولیس اہلکار تعینات ہیں ، جن میں ایک ایڈیشنل ڈی آئی جی ، ایک ڈی ایس پی ، 7 انسپکٹرز ، 12 سب انسپکٹرز ، 100 اے ایس آئی ، 53 ہیڈ کانسٹیبل اور 1520 سپاہی موجود ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’سبھی امریکی سیاستدان ایک جیسے‘، خود سوزی کرنے والے کا الزام
-
عراق میں فوجی اڈے پر حملہ، ایران نواز مسلح گروہ نشانے پر
-
سوشل میڈیا ہو یا مین سٹریم ن لیگ بیانیہ بنانے میں ناکام رہی ہے،سینیٹر عرفان صدیقی کااعتراف
-
بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ مکمل واپس بنی گالا سب جیل منتقل کر دیاگیا
-
آئی ایم ایف کیساتھ ایک اور ڈیل ،پھر 2016کی طرح خیرباد کہا جائے گا‘ رانا مشہود
-
وفاقی وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف /ورلڈ بینک کےا جلاس کے موقع پر مصروفیات، اہم شخصیات سے ملاقاتیں
-
شمالی کوریا کا اٹیمی وارہیڈ لیجانے کی صلاحیت کے حامل کروزمیزائل کا تجربہ
-
پاکستان آئی ایم ایف کے بڑے اور طویل المدتی بیل آئوٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا ٹی آر ٹی ورلڈ کو انٹریو
-
معروف عالم دین ڈاکٹراسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منایا جائے گا
-
محکمہ داخلہ پنجاب کی ضمنی انتخابات کے دوران موبائل، انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی سفارش
-
وزیرخزانہ سے ورلڈ بینک کے علاقائی نائب برائے جنوبی ایشیاء سے ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
وفاقی وزیر خزانہ کا سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے کے لیے حکومت پاکستان کے عزم کا اظہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.