کراچی، نواب ثناء اﷲ زہری بلوچستان کے بنیادی مسائل کوترجیحی بنیادوں پوحل کرنے کے اقدامات کریں گے،میر نواب مینگل
ہفتہ 26 دسمبر 2015 17:03
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 دسمبر۔2015ء)سندھ بلوچستان زمیندارویلفیئرایسوسی ایشن کے صدرمیرنواب مینگل ،سنیئرنائب صدرمیرمنظوراحمدزہری،جنرل سیکریٹری نوراﷲ اچکزئی،محمدپناہ محمدحسینی ودیگررہنماء نے نواب ثناء اﷲ زہری کوبلوچستان کے نئے وزیرعلیٰ ،اورراحلہ حمیددرانی کو بلوچستان اسمبلی میں پہلی خاتون اسپیکر کومنتخب ہونے پرمبارک باد پیش کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان ایک تاریخی دورسے گزررہاہے آپ جیسے شخصیات کی ادوارمیں امیدکی جاسکتی کہ آپ بلوچستان کے بنیادی مسائل کوترجیحی بنیادوں پوحل کرنے کی اقدامات کریں گے۔
پاکستان خصوصابلوچستان معادینات سے مال لامال اورہمارے ملک اورصوبہ زرعات کے شعبہ میں بھی دینابھر کیلئے خاص ہمیت رکھتے ہیں۔(جاری ہے)
آپ جیسے شخصیات پرعتماد کرکے قوم اورقیادت نے اپنی ذمہ داری بڑی احسن طریقے سے نیبائی اب آپ کی بھی ذمہ داری بن تھی ہے کہ ملک وقوم کی بے لوث خدمت کرکے اپنے عتماد کودرست صابت کریں۔ملک اورصوبے کے چاربنیادی مسائل میں بنیادی اورعلیٰ تعلیم، امن امان اورقبائلی دشمنیاں،خشک سالی اورسیلاب ، پانی وبجلی،روزگاراورتجارت شامل ہے جس کی وجہ سے ملک وقوم گم بیرمسائل سے دوچارہیں انہوں نے معائدہ مری کے تحت نئی قیادت کے اوروزیرعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف،پختون خواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمودخان اچکزئی اورنیشنل پارٹی کے صدرمیرحاصل خان بزنجوکواپنے تھے شدہ فیصلوں پرعمل درامدکرنے پرزبردست خراج تحسین پیش کیاجس کے مستقبل پردرس نتائج برامدہونگے۔
ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے نومنتخب وزیرعلی نواب ثناء اﷲ زہری اورنومنتخب اسپیکربلوچستان اسمبلی راحلہ حمیدخان درانی کی قیادت میں حکومت بلوچستان سے بلوچستان میں زرعی اصلاحات کرنے ،ڈیم بنانے ،نیری نجام کودرست کرنے،باغات کیلئے پانی وبجلی،کیتوں سے منڈیوں تک جدیدموصلاتی نظام سڑکوں کی تعمیرکرنے اورجدیدزرعی مشینری برامد پرہرطرح کی ٹیکس ختم کرنے کامطالبہ کیا۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.