پاک بحریہ کے اسپیشل سروسز گروپ اور بحرینی بحریہ کی سپیشل فورسز کے درمیان دوطرفہ بحری مشق شاہین الجزیرہ اختتام پذیر ہوگئیں
ہفتہ 26 دسمبر 2015 17:36
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 دسمبر۔2015ء) پاکستان اور بحرین کی بحری افواج کے درمیان دوطرفہ بحری مشق شاہین الجزیرہ اختتام پزیر ہو گئی۔ مشق شاہین الجزیرہ 1997 سے پاک بحریہ اور بحرینی بحریہ کی اسپیشل فورسز کی شرکت سے باقاعدگی کے ساتھ ہر سال منعقد کی جاتی ہے۔ اس مشق کا انعقاد ہر سال اس طرح کیا جاتا ہے کہ ایک سال پاکستان جب کہ اگلے سال بحرین میزبان ہوتا ہے۔
مشق کے دوران د ونوں ممالک کی اسپیشل فورسز نے بحر ہند میں مختلف نوعیت کے بحری خطرات کے پیش نظر انسداد بحری دہشت گری سے متعلق میری ٹائم اسپیشل وارفیئر ٹیمز کی مدد سے مختلف آپریشنز کی مشق کی۔ مشق کا اختتام کھلے سمندر میں ایک مشترکہ اسپیشل فورسز آپریشن کے عملی مظاہرے پر ہوا جس میں سطح سمندر اور ہوا سے کسی بھی شپ پر اترنے کی حکمت عملیوں کا مظاہرہ کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.