ایم ایس او کے تحت25دسمبر قائد اعظم ڈے پر مزار قائد تا پریس کلب تک عظیم الشان "یوم قائد ریلی "نکالی گئی
ہفتہ 26 دسمبر 2015 19:52
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 دسمبر۔2015ء) مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کالجز اینڈ یو نیورسٹیز زون کراچی کے تحت25دسمبر قائد اعظم ڈے پر مزار قائد تا پریس کلب تک عظیم الشان "یوم قائد ریلی "نکالی گئی۔ریلی مختلف زونوں سے ہوتے ہوئے مزار قائد پہنچی۔ جس میں مدارس، کا لج اور یو نیورسٹیز اور اسکول کے طلبہ نے بھر پور انداز میں شرکت کی۔
ریلی کی قیادت مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی کے ناظم صدیق شیرازی نے کی۔ریلی کے اختتام پر پریس کلب پر خطاب کرتے ہو ئے ناظم کراچی صدیق شیرازی ، ناظم عمومی انور علی صدیقی، ناظم اطلاعات عنایت اﷲ فاروقی نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جنا ح ؒ پاکستانی عوام کے ہیرو اور پوری قوم کے قائد ہیں، انہوں نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے علیحدہ وطن حاصل کرکے مسلمانوں کو مکمل آزادی فراہم کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.