عمران خان کی کراچی آمد پر پارٹی کارکنوں کا مقامی قیادت کے خلاف شدید احتجاج ، سخت نعرے بازی
کپتان کبھی بلیک میل نہیں ہوتا‘یہ مت سمجھنا 100لوگ مل کرمجھ کو ڈرادینگے ‘تحریک انصاف کے چیئرمین کی کارکنوں کو دھمکی
ہفتہ 26 دسمبر 2015 20:12
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 دسمبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کراچی آمد کے موقع پر پارٹی کارکنوں نے مقامی قیادت کے خلاف شدید احتجاج شروع کردیا اور سخت نعرے بازی کی جس پر کپتان اپنے ہی کارکنو ں کو دھمکی دے ڈالی اور کہاکہ کپتان کبھی بلیک میل نہیں ہوتا،یہ مت سمجھنا کہ100لوگ مل کرمجھ کو ڈرادینگے، احتجاج کی ضرورت نہیں ۔
تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو جب پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کراچی پہنچے تو اس دوران ان کے جلسے سے خطاب سے قبل پارٹی کارکنوں نے مقامی قیادت کے خلاف شدید احتجاج شروع کردیا اور سخت نعرے بازی کی جس پر عمران خان بھی جذبات میں آگئے اور اپنے کارکنوں سے مخاطب ہوکر کہاکہ کپتان کبھی بلیک میل نہیں ہوتا،یہ مت سمجھنا کہ100لوگ مجھ کو مل کر ڈرادینگے، احتجاج کی ضرورت نہیں ہے2،3ماہ میں پارٹی انتخابات ہونے والے ہیں جس میں آپ لوگوں کو اپنی لیڈرشپ چُننے کا موقع ملے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.