گزشتہ رات ملک میں آنے والے زلزلے کے باعث 81 افراد زخمی جبکہ 1 خاتون جاں بحق ہوئی: این ڈی ایم اے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 26 دسمبر 2015 20:16

گزشتہ رات  ملک میں آنے والے زلزلے کے باعث 81 افراد زخمی جبکہ 1 خاتون جاں ..
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.26دسمبر 2015 ء) این ڈی ایم اے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ رات ملک میں آنے والے زلزلے کے باعث 81 افراد زخمی جبکہ 1 خاتون جاں بحق ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ رات 9-6 کی شدت کے زلزلے کے باعث کوئی بڑے پیمانے پر تباہی نہیں ہوئی۔ زلزلے کے باعث گلگت میں ایک خاتوں جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوئے۔ جبکہ خیبرپختونخواہ میں 78 افراد زخمی ہوئے۔

متعلقہ عنوان :