الخد مت فا ؤ نڈ یشن کی سینٹر ل بورڈ آ ف مینجمنٹ کا سا لا نہ2روزہ اجلاس لا ہور میں ہوگا

مر کزی صدر محمد عبد الشکورصدارت کر یں گے

ہفتہ 26 دسمبر 2015 22:33

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 دسمبر۔2015ء) الخد مت فا ؤ نڈ یشن کی سینٹر ل بورڈ آ ف مینجمنٹ کا سا لا نہ2روزہ اجلاس لا ہور میں ہو ر ہا ہے اجلاس میں صدارت مر کزی صدر محمد عبد الشکور کر یں گے دو سرے روز کا اجلاس آ ج اتوا ر کی صبح منعقد ہو گا کرا چی سے اجلاس میں شر کت کیلئے اسسٹنٹ سیکر یٹری،انجینئر عبد العز یر،اعجاز اللہ خا ن،سندھ کے صدر ڈا کٹر سید تبسم جعفری ،انجینئر صا بر احمد،راشد قر یشی لا ہو ر پہنچ گئے اجلاس میں سا لا نہ کا ر کر د گی اور آ ئندہ کی منصو بہ بندی کی جا ئے گی