آسٹریلین اوپن ٹینس 17 جنوری سے شروع ہوگا
اتوار 27 دسمبر 2015 12:27
میلبورن ۔ 27 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 دسمبر۔2015ء) آسٹریلین اوپن ٹینس 17 جنوری سے میلبورن میں شروع ہوگا جس میں دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کریں گے۔ میگا ایونٹ کی انعامی رقم میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ آرگنائزرز کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق میگا ایونٹ میں شریک کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ہر سال کی طرح اس بار بھی انعامی رقم میں اضافہ کیا گیا ہے، 10 فیصد اضافے کے بعد مجموعی انعامی رقم 32 ملین آسٹریلین ڈالر ہو جائے گی۔
اس کے علاوہ منتظمین نے ملکی سٹار لیٹن ہیوٹ کیلئے بھی خصوصی الوداعی تقریب سجانے کا پروگرام بنایا ہے جو مسلسل بیسویں بار ایونٹ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے اور اس کے بعد ٹینس سے ہمیشہ کیلئے رخصت ہو جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.