فلم سٹار سعود کی نئی فلم آئندہ سال جنوری سے شروع ہوگی

اتوار 27 دسمبر 2015 13:39

فلم سٹار سعود کی نئی فلم آئندہ سال جنوری سے شروع ہوگی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 دسمبر۔2015ء) فلم سٹار سعود کی نئی فلم آئندہ سال جنوری سے شروع ہوگی جبکہ فلم میں مر کزی کردار جان ریمبو اور ارباز خان کر یں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سعود نے اپنی نئی فلم کے سکر پٹ سمیت تمام کاغذی کاروائی مکمل کر لی ہے اور آئندہ چند روز میں فلم کا نام بھی فائنل کر لیں گے جبکہ فلم کی کاسٹ میں اسماعیل تارا ‘ارباز خان ‘حنا دلپذیر سمیت دیگر فنکار بھی شامل ہوں گے اور جنوری کے آخر تک فلم کی باقاعدہ شوٹنگ کا آغاز لاہور سے کیا جا ئیگا ۔

متعلقہ عنوان :