اسٹیج کے نامور ادکار طارق ٹیڈی نے بھارتی کا میڈی شو میں کام کر نے سے انکار کر دیا

اتوار 27 دسمبر 2015 13:46

اسٹیج کے نامور ادکار طارق ٹیڈی نے بھارتی کا میڈی شو میں کام کر نے سے ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 دسمبر۔2015ء) اسٹیج کے نامور ادکار طارق ٹیڈی نے بھارتی کا میڈی شو میں کام کر نے سے انکار کر دیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق طار ق ٹیڈی نے بھارت میں پاکستانی فنکاروں کے ساتھ بھارتی انتہا پسند تنظیموں کے رویہ کے بعد بھارت میں کامیڈی شو میں بھاری معاوضہ کی پیشکش کے باوجود کام کر نے سے صاف انکار کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :