پاکستان کی نامور گلوکارہ سائر ہ نسیم ثقافتی طائفے کے ہمراہ یورپ کا دورہ کر یں گی

اتوار 27 دسمبر 2015 13:46

پاکستان کی نامور گلوکارہ سائر ہ نسیم ثقافتی طائفے کے ہمراہ یورپ کا ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 دسمبر۔2015ء) پاکستان کی نامور گلوکارہ سائر ہ نسیم ثقافتی طائفے کے ہمراہ یورپ کا دورہ کر یں گی ۔

(جاری ہے)

ایک ملاقا ت کے دوران سائر ہ نسیم نے بتایا کہ وہ ثقافتی طائفے کے ہمراہ یورپ اور لندن جائیں گی جہواں وہ اپنی البم کے گیتوں کی ویڈ یوز بھی بنائیں گی ۔

متعلقہ عنوان :