سعودی فرمانروا شا ہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سب سے زیادہ پسندیدہ شخصیت ہیں،روسی سروے ٹیم

اتوار 27 دسمبر 2015 13:58

سعودی فرمانروا شا ہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سب سے زیادہ پسندیدہ ..

جدہ ۔ 27 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 دسمبر۔2015ء) روس کی سروے ٹیم کے خلیجی ممالک کی بہترین شخصیات کے حوالے سے کئے جانے والی عوامی سروے کے مطابق سعودی عرب کے فرمانرواخادم الحرمین الشریفین شا ہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو سب سے زیادہ پسند کیا گیا سروے کے مطابق انہیں 56.4 فیصد لوگوں نے پسند کیا ، سروے کے نتیجے میں روسی ٹی وی کے خبر کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو 2015 کی پسندیدہ و مقبول شخصیت قرار دیا گیا �

(جاری ہے)