یاسر شاہ کو کم از کم2سال ، زیادہ سے زیادہ 4 سال سزا ہونا ممکن

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 27 دسمبر 2015 15:18

یاسر شاہ کو کم از کم2سال ، زیادہ سے زیادہ 4 سال سزا ہونا ممکن

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27دسمبر۔2015ء)ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر یاسر شاہ کو کم از کم 2سال اور زیادہ سے زیادہ4سال پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق یاسر شاہ7دن کے اندر اپنا بی سیمپل ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔ بی سیمپل ٹیسٹ بھی مثبت آنے پر سزا یقینی ہے۔ 14دن کے یاسر شاہ اپنی غلطی کا اعتراف کر سکتے ہیں غلطی ماننے پر یاسر شاہ کو 2سال پابندی کا سامنا کر سکتا ہے۔ غلطی کا اعتراف نہ کرنے پر انہیں4سال پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔