ایران کی ایک بار سرحدی حدود کی خلاف ورزی ٗ پاکستانی علاقے میں مارٹر گولے فائر کردئیے

تینوں گولے خالی میدان میں گرے ہیں جس کی وجہ سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ٗلیویز حکام

اتوار 27 دسمبر 2015 16:10

ایران کی ایک بار سرحدی حدود کی خلاف ورزی ٗ پاکستانی علاقے میں مارٹر ..

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 دسمبر۔2015ء) ایران نے ایک بار سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی علاقے میں مارٹر گولے فائر کردئیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایرانی سرحدی حدود سے ماشکیل کے علاقے میں تین مارٹر گولے فائر کیے گئے ہیں۔ لیویز حکام کا کہنا ہے کہ تینوں گولے خالی میدان میں گرے ہیں جس کی وجہ سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :