آئی سی سی یاسر شاہ ڈوپ ٹیسٹ کیس کی سماعت 10جنوری کوکرے گا

اتوار 27 دسمبر 2015 16:13

آئی سی سی یاسر شاہ ڈوپ ٹیسٹ کیس کی سماعت 10جنوری کوکرے گا

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 دسمبر۔2015ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )یاسر شاہ ڈوپ ٹیسٹ کیس کی سماعت 10جنوری کوکرے گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دورہ نیوزی لینڈ بھی 10جنوری سے شروع ہوگا ،ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر یاسر شاہ دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہو گئے ہیں ۔ذرائع نے بتایا کہ ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کی کم از کم سزا تین ماہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :