قومی ہاکی ٹیم کے لئے نئی مینجمنٹ کا اعلان

اتوار 27 دسمبر 2015 17:11

قومی ہاکی ٹیم کے لئے نئی مینجمنٹ کا اعلان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 دسمبر۔2015ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی ٹیم کے لئے نئی مینجمنٹ کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ہاکی ٹیم کے لئے نئی مینجمنٹ میں ٹیم منیجر اولمپئین عبدالحنیف خان ، ہیڈ کوچ اولمپئین محمد قمر ابراہیم ، ٹیم ڈاکٹر یوسف بیگ اور ٹیم کے فزیکل ٹرینر عرفان شیخ کو مقرر کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محمد خالد کھوکھر نے قومی ہاکی ٹیم کی نئی مینجمنٹ کا باقاعدہ تقرری کر دی

متعلقہ عنوان :