نوجوانوں کو تعلیم کی دولت سے سرفراز کر نا قوم کی خدمت ہے کمشنر کراچی
تعلیم کے میدان میں فلاحی تنظیموں کا کردار قابل قدر ہے۔تقریب تقسیم ایوارڈز سے خطاب
اتوار 27 دسمبر 2015 18:28
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 دسمبر۔2015ء) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ تعلیم کی ترقی اور طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لئے تنظیم فلاح مومنین سارن کی کوششیں قابل تحسین ہیں۔ تعلیم میں نمایاں کامیابی حا صل کرنے پر ان کے لئے ایوارڈ کا اجرا ایک اچھا خیال اور مثبت کوشش ہے ۔ اس سے تعلیم کے میدان میں نوجوانوں کی حو صلہ افزائی ہوگی۔
انھیں اپنی صلاحتیوں کو ابھارنے اور آگے بڑھنے کا موقع ملے گا۔ اور یقینا اس سے حکومت کی ان کوششوں کو تقویت ملے گی جو وہ نوجوانوں میں مثبت سوچ کو اجاگر کرنے کے لئے کر رہی ہے۔ وہ تنظیم فلاح مومنین سارن کے زیر اہتمام سالانہ سارن ایجوکیشنل ایوارڈز کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر سابق کمشنر کراچی میر حسین علی اور تنظیم کے عہدیداران نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.