ایم کیو ایم نے ہمیشہ عوام کے درمیان سے لوگوں کو منتخب کر کے اعلیٰ ایوانوں میں بھیجا، عبدالحسیب خان
بلدیاتی الیکشن میں کراچی حیدرآباد میرپور خاص کی طرح ٹنڈوالہ یار میں بھی چیئرمین تو اپنا آنا چاہیئے
اتوار 27 دسمبر 2015 18:30
ٹنڈو الہ یار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 دسمبر۔2015ء) ایم کیو ایم نے ہمیشہ عوام کے درمیان سے لوگوں کو منتخب کر کے اعلیٰ ایوانوں میں بھیجا۔ 30دسمبر کا سورج ایم کیو ایم کی جیت کا پیغام لائے گا ۔ایم کیو ایم اقتدار میں ہو یا باہر عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے کوشاں رہتی ہے ۔بلدیاتی الیکشن میں کراچی حیدرآباد میرپور خاص کی طرح ٹنڈوالہ یار میں بھی چیئرمین تو اپنا آنا چاہیئے۔
ان خیالات کا اظہارایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن عبدالحسیب نے ٹنڈوسومرو روڈوارڈ نمبر 07اور غازی کالرو کالونیوارڈ نمبر 11 میں منعقدہ کارنرمیٹنگزسے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر رکن رابطہ کمیٹی اقبال مقدم نے اپنے خطاب میں کہا کہ ماضی میں حق پرست نمائندوں نے بے مثال ترقیاتی کام کروائے جس کے باعث ٹنڈوالہ یار خوبصورت شہروں میں شمار ہونے لگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا رایہ گولف اینڈ کنٹری کلب ڈیفنس کا دورہ
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.