یاسر شاہ کی معطلی، شاہد آفریدی بھی بول پڑے

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 27 دسمبر 2015 18:37

یاسر شاہ کی معطلی، شاہد آفریدی بھی بول پڑے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27دسمبر۔2015ء) یاسر شاہ کو ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر معطل کئے جانے کے بعد ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی کا موٴقف بھی سامنے آ گیا ہے، سوشل میڈیا سائٹ پر جاری اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ یاسر شاہ کی معطلی کا سن کر دُکھ ہوا۔میری دُعائیں یاسر شاہ کے ساتھ ہیں۔

(جاری ہے)

وہ قوم کا اثاثہ ہیں اُمید ہے جلد کرکٹ کے میدان میں واپس آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :