کراچی،پاکستان رینجرز سندھ کی کارروائی 10 مشتبہ افراد گرفتار

پیر 28 دسمبر 2015 00:05

کراچی،پاکستان رینجرز سندھ کی کارروائی 10 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27دسمبر۔2015ء) پاکستان رینجرز سندھ نے ناتھا خان گوٹھ میں دوران آپر یشن 10 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا جن میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ملزمان بھی شامل ہیں۔

(جاری ہے)

اتوار کو رینجرز ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔