لاہور، اجتماعی زیادتی کیس، مرکزی ملزم عدنان ثناء اللہ نے گرفتاری پیش کر دی

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 28 دسمبر 2015 00:26

لاہور، اجتماعی زیادتی کیس، مرکزی ملزم عدنان ثناء اللہ نے گرفتاری پیش ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27دسمبر۔2015ء) لاہور میں جمعہ کی رات مال روڈ کے ایک گیسٹ ہاوٴس میں 15سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے مرکزی ملزم عدنان ثناء اللہ نے گرفتاری پیش کر دی ہے۔

(جاری ہے)

مرکزی ملزم نے سی سی پی او آفس میں گرفتاری پیش کی۔ یاد رہے کہ اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی کے اہلخانہ مرکزی ملزم کی عدم گرفتاری پر آج دھرنا دیئے بیٹھے تھے۔

متعلقہ عنوان :