اسلام آباد : سندھ میںبد عنوان عناصر کا تحفظ کیا جا رہا ہے ، احتساب کا عمل پنجاب میں بھی شروع ہونا چاہئیے۔ پی ٹیآئی چئیر مین عمران خان
سمیرا فقیرحسین پیر 28 دسمبر 2015 11:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 دسمبر 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ سندھ میں بد عنوان عناصر کا تحفظ کیا جا رہا ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی احتساب سے بچنے کے لیے سیاسی انتقام کا بہانہ بنا رہی ہے، عمران خان کا کہنا تھا کہ کے پی کے میں احتساب کا عمل پہلے ہی شروع ہو چکا ہے، تحریک انصاف نیب کو معاونت فراہم کر رہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ جس طرح خیبرپختونخواہ میں احتساب کا نظام موجود ہے ویسے ہی پنجاب میں بھی شروع ہونا چاہئیے ، کے پی کے میں احسن طریقے سے احتساب کیا جا رہا ہے جبکہ پی ٹی آئی نیب کی جانب سے اس احتساب کے عمل کو پوری طرح سپورٹ کر رہی ہے ۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی لٹیروں کو بچانے کے لیے شور مچا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.