افغان دارالحکومت کابل میںائیر پورٹ کے قریب دھماکہ، ایک شخص ہلاک
سمیرا فقیرحسین پیر 28 دسمبر 2015 12:06
کابل(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 دسمبر 2015 ء) : افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہوائی اڈے کے قریب بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 13 افراد زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ بارودی مواد سے بھری گاڑی کے ذریعے کیا گیا تھا۔
(جاری ہے)
یہ حملہ ایک ایسے وقت کیا گیا ہے جب افغان حکومت طالبان کے ساتھ امن مذاکرات شروع کرنا چاہتی ہے، اور اس ضمن میں اتوار کے روز پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کابل کے دورے پر تھے ۔
افغان میڈیا کے مطابق افغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج صبح ہونے والے دھماکے میں ایک شخص ہلاک ہوا۔ دوسری جانب کابل کے ڈپٹی پولیس چیف گل آغا روحانی کا کہنا ہے کہ دھماکے کا مقصد غیر ملکی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنانا تھا، تاہم طالبان نے کابل دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.