کرشنا شروف کی بوائے فرینڈ کے ساتھ عریاں تصاویر منظر عام پر‘ باپ بھائی کو وضاحت دینا پڑ گئی

پیر 28 دسمبر 2015 12:14

کرشنا شروف کی بوائے فرینڈ کے ساتھ عریاں تصاویر منظر عام پر‘ باپ بھائی ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 دسمبر۔2015ء)بولی ووڈ سٹار جیکی شرو ف کی بیٹی اور ٹائیگر شروف کی بہن کرشنا شروف آجکل اپنے بوائے فرینڈ سپینسر کے ساتھ گووا کے ساحلوں پر عریاں جلوے بکھیرتی پھر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

واضح رہے رواں برس ستمبر کے مہینے میں کرشنا شروف کی طرف سے سماجی روابط کی سائٹس پر اپنی ٹاپ لیس تصاویر شیئر کی گئیں تھیں۔ جن پر والد جیکی شروف اور کرشنا شروف کا کہنا تھا کہ جن تصاویر میں عورت مکمل طور پر عریاں نظر نہ آئیں انھیں ٹاپ لیس نہیں کہا جا سکتا۔تاہم اس مرتبہ کرشنا کی والدہ عائشہ کی طرف سے بیٹی کی اس کے بوائے فرینڈ کے ساتھ گووا کے ساحلوں پر لی گئی عریاں تصاویر شیئر کی گئی ہیں