امیتابھ بچن نے ”وزیر“ میں اپنے کردار کے راز سے پردہ اٹھا دیا
پیر 28 دسمبر 2015 12:16
حیدر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 دسمبر۔2015ء) میگا سٹار امیتابھ بچن آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”وزیر “ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ میگا سٹار نے حالیہ انٹرویو کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ وہ اپنی فلم ”وزیر “ میں ایک اپاہج شخص کا کردار ادا کر رہے ہیں جو ہر وقت وہیل چیئر پر بیٹھا رہتا ہے۔
(جاری ہے)
انکا کہنا تھا کہ فلم ڈائریکٹر ودو ونود چوپڑا انکے کردار کو حقیقت سے قریب تر بنانے کیلئے خاص ٹیکنالوجی کا استعمال کریں گے۔
تاہم انھیں شوٹنگ کے دوران تمام وقت اپنی ٹانگوں پر سیاہ موزے چڑھا کر انھیں کسی رسی کے ساتھ مضبوطی سے باندھ کر بیٹھنا پڑے گا۔میگا سٹار نے بتایا کہ وہ اس جدید ٹیکنالوجی کے متعلق ذیادہ نہیں جانتے۔ودوونود چوپڑا کی ”وزیر “ میں میگا سٹار امیتابھ بچن کے ساتھ اداکار فرحان اختر اور آدتیہ راوٴ حیدری نمایاں کرداروں میں نظر آئیں گےمزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.