رنویر سنگھ اور رنبیر کپور کے درمیان موازنہ پسند نہیں ‘ دیپکا پڈکون
پیر 28 دسمبر 2015 12:24
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 دسمبر۔2015ء) معروف بولی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈکون کا کہنا ہے کہ انھیں عوام کی طرف سے انکے ساتھی اداکاروں رنویر سنگھ اور رنبیر کپور کا آپس میں موازنہ کرنا بالکل پسند نہیں ہے۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ انھیں لوگوں کا یہ طرز عمل بے وقوفانہ لگتا ہے۔
(جاری ہے)
واضح رہے اداکارہ کو اکثر اوقات اس قسم کے سوالات کا سامنا رہتا ہے کہ انھیں اپنی جوڑی سابق بوائے فرینڈ رنبیر کپور کے ساتھ یا حالیہ بوائے فرینڈ رنویر سنگھ کے ساتھ ذیادہ پسند ہے۔
جبکہ اداکارہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے صرف ان دو اداکاروں کے ساتھ ہی اداکاری نہیں کی بلکہ وہ انڈسٹری کے تقریباً ہر اداکار کے ساتھ اداکاری کر چکی ہیں پھر صرف ان دو کو ہی کیوں موضوع بحث بنایا جاتا ہے؟ رنویر سنگھ کے ساتھ رشتے کے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ انکے بہترین دوستوں میں سے ایک ہیں جن کے ساتھ وہ اپنا ہر دکھ سکھ شیئر کر سکتی ہیںمزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.