اجے دیوگن اونچائی کے خوف پر قابو پانے کیلئے کوشاں
پیر 28 دسمبر 2015 12:24
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 دسمبر۔2015ء)معروف بولی ووڈ ایکشن سٹار اجے دیوگن آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”شیوائے “ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔اجے دیوگن فنی سفر کے دوران ”سنگھم “، ”سنگھم ریٹرنز“اور ”ایکشن جیکسن“ جیسی بلاک بسٹر فلموں میں شاندار اداکاری کا مظاہرہ کر چکے ہیں۔
(جاری ہے)
دل جلے سٹار کی طرف سے حال ہی میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر میسوری میں لی گئی ایک تصویر شیئر کی گئی جس کے کیپشن میں تحریر کیے جانے والے پیغام میں کہا گیا تھا وہ اونچائی کے خوف پر قابوں پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
اب یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا کہ اس قسم کی کوشش سے اجے دیون اونچائی کے خوف پر قابو پانے میں کامیاب ہو سکیں گے یا نہیں۔واضح رہے بطورڈائریکٹر ”شیوائے“اجے دیوگن کی دوسری فلم ہے اس سے قبل 2008ء وہ ”یو می اور ہم “ بھی ڈائریکٹ کر چکے ہیں۔اجے دیوگن کی ”شیوائے “ آئندہ سال دیوالی کے موقع پر نمائش کیلئے پیش کی جائے گیمزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.