پاکستان جوڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے ٹیمیں پشاور پہنچ گئیں
پیر 28 دسمبر 2015 12:49
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28دسمبر۔2015ء) پاکستان جوڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام 24 ویں نیشنل سینئر اور 5 ویں جونیئر نیشنل جوڈو چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے اسلام آباد سیمت دیگرٹیمیں پیرکو پشاور پہنچ گئیں ۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے سیکرٹری مسعود احمد حان کے مطابق 5ویں جونیئر نیشنل جوڈو چیمپئن شپ 28 سے29 دسمبر تک جبکہ 24ویں نیشنل سینئر جوڈو چیمپئن شپ 30 سے31 دسمبر تک پشاور میں کھیلی جائے گی۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.