آل پاکستان غلام عباس بلوچ یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 4میچوں کے فیصلے ہوگئے
پیر 28 دسمبر 2015 13:45
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 دسمبر۔2015) سیفی اسپورٹس فٹ بال کلب لیاری کے زیر اہتمام ککری گراؤنڈ پر جاری آل پاکستان غلام عباس بلوچ یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 4میچوں کے فیصلے ہوگئے ،کھیلے گئے پہلے میچ میں صابر اسپورٹس نے مد مقابل ینگ لاسی فٹ بال کلب کو 2-0سے شکست دیدی فاتح ٹیم کی جانب سے سمیع نے 2گول اسکو ر کئے ۔
دوسرے میچ میں الشہزاد فٹ بال کلب نے واصف میموریل کو 1-1گول سے برابری کے بعد پنالٹی ککس مرحلے میں 4-3سے شکست دیدی دوران کھیل الشہزاد ایف سی کے نوید جبکہ واصف میموریل کے سلیم شاہ نے گول کئے ۔تیسرے میچ میں سن آف بلوچ نے بلوچ مجاہد کو 2-1سے شکست دیدی فاتح ٹیم کی جانب سے وسیم اور عرفان نے جبکہ حریف ٹیم کا واحد گول نصیر احمد نے کیا ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے چوتھے میچ میں میٹروول اسٹار نے مضبوط حریف کورنگی بلوچ کو پنالٹی ککس پر 4-3سے ڈھیر کردیا کھیل کے دوران مقابلہ 1-1گول سے برا بری پر ختم ہوا میٹرو ول کے امجد اور کورنگی بلوچ کے اسماعیل نے گول کئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.