کراچی ٗٹارگٹڈ آپریشن رواں سال 622 ملزمان ہلاک,37 ہزار سے زائد گرفتار کرنے کا دعوی
مارے جانے والوں میں کالعدم تحریک طالبان ،لیاری گینگ وار کے کارندے، بھتہ خور، ڈاکو اور ٹارگٹ کلر بھی شامل
پیر 28 دسمبر 2015 15:31
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 دسمبر۔2015ء) شہر قائد میں سال 2015 کے دوران پولیس ورینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 622 ملزمان کو ہلاک اور 37ہزار 7سوسے زائد ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے جبکہ ان کارروائیوں کے دوران حساس ادارے کا ایک افسر اور 2پولیس اہلکار جاں بحق ہوئے جبکہ ایک حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
تفصیلات کے مطابق ماہ جنوری میں شہر میں پولیس اور رینجرز سے مبینہ مقابلوں کے درمیا ن کالعدم تحریک طالبان پاکستان، لیاری گینگ وار اورڈاکو سمیت 65ملزمان ہلاک ہوئے جبکہ رینجرز اورپولیس نے 3366ملزمان گرفتار کرنے کا دعوی کیا ۔فروری کے مہینے میں شہر میں پولیس اور رینجرز سے مبینہ مقابلوں کے درمیا ن کالعدم تحریک طالبان پاکستان،لیاری گینگ وار ،اورڈاکو سمیت 54ملزمان ہلاک ہوئے ،پولیس مقابلے میں 2پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ رینجرز اورپولیس نے 3439ملزمان گرفتار کرنے کا دعوی کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.