سندھ ،محکمہ اینٹی کرپشن بھی متحرک ،بد عنوانی کے خلاف 328 مقدمات درج، 431 چالان عدالتوں میں پیش
2015میں کراچی ساؤتھ میں 6، ویسٹ میں 2، ایسٹ میں 26، حیدرآباد میں 6، جامشورو میں 26،ٹھٹہ میں 38سکھر میں 15 مقدمات درج ہوئے
پیر 28 دسمبر 2015 16:22
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 دسمبر۔2015ء) سندھ بالخصوص کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے معاشی دہشت گردوں کے گرد گھیرا تنگ کیا تو اینٹی کرپشن کا ادارہ بھی حرکت میں آگیا۔ رواں سال اینٹی کرپشن نے بد عنوانی کے خلاف 328 مقدمات درج کیے اور 431 چالان عدالتوں میں پیش بھی کیے۔ حساس ادارے، نیب اور اینٹی کرپشن نے سرکاری عہدوں پر بیٹھ کر ملک کو لوٹنے والے مگر مچھوں کے خلاف مقدمات درج کیے اور گرفتاری بھی کی۔
سال 2015میں اینٹی کرپشن میں 328مقدمات درج کیے گئے جبکہ 431چالان عدالتوں میں پیش کیے گئے جبکہ 881اوپن انکوائریز بھی کی گئی ہیں۔ سندھ کے 14اضلاع میں اے سی سی تھری کی 12 میٹنگز کی گئیں جن میں کراچی ساؤتھ میں 6، ویسٹ میں 2، ایسٹ میں 26، حیدرآباد میں 6، جامشورو میں 26،ٹھٹہ میں 38سکھر میں 15 ،لاڑکانہ میں 25،جیکب آباد میں 67، شکار پور میں 146،قمبر شہداد کوٹ میں 166، کشمور میں 56 سمیت کل 685 کیسز کو حل کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.