اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے جہانگیر ترین کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 28 دسمبر 2015 16:38

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے جہانگیر ترین کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 دسمبر 2015 ء) : الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق این اے 154 لودھراں کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کامیاب ہوئے تھے تاہم اب الیکشن کمیشن نے ان کی کامیابی کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔