وفاق رینجرز کے اختیارات کے معاملے پر سندھ حکومت کے تحفظات کو سن نہیں رہا ،وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
و زیر اعلیٰ اسلام آباد آجائیں ، سب کو بلا لینگے، مل بیٹھ کر بات کر کے مسئلے کا حل نکال لینگے ،وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ کو یقین دہانی
پیر 28 دسمبر 2015 16:52
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 دسمبر۔2015ء ) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ وفاق صوبوں کی خود مختاری کا احترام کرتا ہے ، یہ تاثر غلط ہے کہ ہم سندھ میں مداخلت کرر ہے ہیں ، سندھ حکومت کے تحفظات کو قانون اور آئین کے مطابق حل کریں گے ،و زیر اعلیٰ اسلام آباد آ جائیں، سب کو بلا لیں گے ۔ مل بیٹھ کر بات کریں گے ۔ مسئلے کا حل نکال لیں گے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی ایئرپورٹ پر وزیر اعلیٰ سندھ سے مختصر ترین ملاقات میں غیر رسمی گفتگو میں کیا ۔ انتہائی باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر اعظم سے مختصر ملاقات میں اس بات کا شکوہ کیا کہ وفاق رینجرز کے اختیارات کے معاملے پر سندھ حکومت کے تحفظات کو سن نہیں رہا ہے اور وفاقی وزیر داخلہ براہ راست سندھ حکومت کے امور میں مداخلت کر رہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.