اب پاکستان کی ترقی کا راستہ نہیں روکا جا سکتا، دنیا کے دفاعی اور اقتصادی میدانوں میں غیر معمولی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان کی اہمیت میں غیر معمولی اضافہ ہو چکا ہے
صدر مملکت ممنون حسین کا میرین اکیڈمی کی 52 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
پیر 28 دسمبر 2015 19:26
کراچی ۔ 28 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 دسمبر۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کو اب آگے ہی آگے جانا ہے، اب اس کی ترقی کا راستہ نہیں روکا جا سکتا۔ انہوں نے یہ بات پیر کو یہاں پاکستان میرین اکیڈمی کی 52ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ سینیٹر کامران مائیکل بھی موجود تھے۔
صدر ممنون حسین پاکستان کے پہلے صدر ہیں جنھوں نے پاکستان میرین اکیڈمی کی پاسنگ آوٹ پریڈ میں شرکت کی ہے۔اس موقع پر میرین اکیڈمی کے چاک و چوبند دستوں نے صدر مملکت کو سلامی بھی پیش کی۔ صدر ممنون حسین نے کہا کہ اس عہد میں دنیا کے دفاعی اور اقتصادی میدانوں میں غیر معمولی تبدیلیاں ہوئی ہیں جن کی وجہ سے پاکستان کی اہمیت میں غیر معمولی اضافہ ہو چکا ہے اور عالمی برادری امید بھری نظروں سے پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.