کٹھن وقت کے بعد ہمارے مزے کے دن آ گئے ہیں: رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار

muhammad ali محمد علی پیر 28 دسمبر 2015 20:03

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.28دسمبر 2015 ء) رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کٹھن وقت کے بعد ہمارے مزے کے دن آ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کٹھن وقت کے بعد اب ہمارے مزے کے دن آ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

2015 کا حساب 2015 میں ہی چکا دیا جائے۔ 2016 میں نئی شروعات کی جائیں۔ کراچی میں مظلوموں کے حقوق کیلئے تحریک شروع کرنے جا رہے ہیں۔