قوم ٹیم کے نوجوان کرکٹر حارث سہیل کے گھٹنے کا آپریشن ہوگیا

muhammad ali محمد علی پیر 28 دسمبر 2015 20:19

قوم ٹیم کے نوجوان کرکٹر حارث سہیل کے گھٹنے کا آپریشن ہوگیا

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.28دسمبر 2015 ء) قوم ٹیم کے نوجوان کرکٹر حارث سہیل کے گھٹنے کا آپریشن کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے باصلاحیت نوجوان آل راونڈر حارث سہیل کے گھٹنے کا آپریشن کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

حارث سہیل کا آپریشن آسٹریلیا میں کیا گیا ہے۔ یاد رہے حارث سہیل چند ماہ قبل گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے جس کے بعد انہیں علاج کیلئے کرکٹ بورڈ کی جانب سے آسٹریلیا بھیجا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :