قومی ٹیم کے آل راونڈر سہیل تنویر کی جانب سے عمرے کی ادائیگی

muhammad ali محمد علی پیر 28 دسمبر 2015 20:41

قومی ٹیم کے آل راونڈر سہیل تنویر کی جانب سے عمرے کی ادائیگی
مکہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.28دسمبر 2015 ء) قومی ٹیم کے آل راونڈر سہیل تنویر کی جانب سے عمرے کی ادائیگی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں کراچی کی ٹیم میں بڑا معاہدہ حاصل کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر سہیل تنویر مکہ مکرمہ پہنچے ہیں۔ سہیل تنویر نے مکہ میں عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔