رینجرزکیاختیارات کامعاملہ وزیراعظم نے حل نہ کیا تو دیگر آپشن موجود ہیں:نثارکھوڑو
پیر 28 دسمبر 2015 20:51
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 دسمبر۔2015ء) سندھ کے وزیر تعلیم نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ رینجرزکیاختیارات کامعاملہ وزیراعظم نے حل نہ کیا تو دیگر آپشن موجود ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے آپشنز کی بات وزیر داخلہ چوہدری نثار بھی کرچکے ہیں۔
(جاری ہے)
رینجرز کے اختیارات سے متعلق وفاقی وزیر داخلہ نے چند روز قبل یہ بیان دیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے ،کراچی کے تحفظ کے لیے وفاق کے پاس دیگر قانونی اور آئینی آپشنز بھی موجود ہیں۔
مگر اب کچھ آپشنز سندھ کے وزیر تعلیم اورپیپلز پارٹی کے سرکردہ رہنما نثار کھوڑو بھی لے کر آئے ہیں،جن کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی کی قراردادنظراندازکرکے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے نوازشریف پر اپنا غصہ نکالا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ چوہدری نثار وزیراعظم کو بائی پاس کرکے نا صرف وفاق کو صوبوں سے لڑا نے کی کوشش کر رہے ہیں بلکہ اپنے مقاصد حاصل کرنے کے لئے سازش بن رہے ہیں، سندھ میں پیپلزپارٹی کا کوئی فارورڈ بلاک نہیں بن رہا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.