Live Updates

طلاق پر مجھ سے جذباتی ڈرامے نہیں ہوتے: عمران خان

muhammad ali محمد علی پیر 28 دسمبر 2015 21:16

طلاق پر مجھ سے جذباتی ڈرامے نہیں ہوتے: عمران خان
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.28دسمبر 2015 ء) عمران خان کا کہنا ہے کہ طلاق پر مجھ سے جذباتی ڈرامے نہیں ہوتے۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان کی جانب سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے سوال پوچھا گیا گیا کہ ریحام خان سے علیحدگی کے بعد کیا وہ روئے تھے؟ اس سوال کے جواب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ان سے جذباتی ڈرامے نہیں ہوتے۔

(جاری ہے)

مجھ سے یہ ڈرامے نہیں ہوتے کہ لٹ گیا، مارا گیا، دل ٹوٹ گیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات