جماعت اسلامی کے دیرینہ رکن محمد سلیم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
نماز جنازہ میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں اور دیگر کی شرکت ، حافظ نعیم الرحمن اور دیگر کا اظہار تعزیت
پیر 28 دسمبر 2015 22:21
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 دسمبر۔2015ء) جماعت اسلامی کے دیرینہ رکن اور سابق ناظم بیت المال جماعت اسلامی کراچی محمد سلیم کی نماز جنازہ پیر کے روز بعد نماز ظہر مدنی مسجد ،ملک سوسائٹی گلزار ہجری میں ادا کی گئی ۔
(جاری ہے)
نماز جنازہ میں جماعت اسلامی کراچی کے نائب امراء برجیس احمد ،ڈاکٹر اسامہ رضی ، نائب قیم انجینئر صابر احمد ، سیکریٹری اطلاعات زاہد عسکری ،ضلع شرقی کے امیر یونس بارائی ،اسمال ٹریڈرز آرگنائزیشن کے صدر محمود حامد سمیت جماعت اسلامی کے کارکنان ،دوست احباب اور اہل محلہ نے شرکت کی ۔
دریں اثناء جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن ،نائب امراء مظفر احمد ہاشمی ، ڈاکٹر واسع شاکر ، مسلم پرویز ، سیکریٹری کراچی عبدالوہاب ، ڈپٹی سیکریٹریز عبدالرشید بیگ ، راشد قریشی اور دیگر نے مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے پسماندگان کے لیے صبر جمیل اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور بلندی درجات کے لیے دعا کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.