آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس نے پاک بھارت کرکٹ سیریز جلد ہو نے کی پیشن گوئی کر دی

muhammad ali محمد علی پیر 28 دسمبر 2015 23:52

آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس نے پاک بھارت کرکٹ سیریز جلد ہو نے کی پیشن ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.28دسمبر 2015 ء) آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس نے پاک بھارت کرکٹ سیریز جلد ہو نے کی پیشن گوئی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس نے جلد پاک بھارت سیریز کی پیشنگوئی کر دی ہے۔

(جاری ہے)

ظہیر عباس کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم کے دورہ پاکستان کے بعد دونوں ممالک کی حکومتوں کے درمیان برف پگھلنے لگی ہے اور اب وینیو کوئی بھی ہو لوگوں کو میچز ہوتے ضرور دکھائی دیں گے۔

متعلقہ عنوان :