خیر پور ،بس اور وین میں تصادم،خواتین سمیت6افراد زخمی

منگل 29 دسمبر 2015 11:17

خیرپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔29 دسمبر۔2015ء ) خیرپو رمیں بھرگڑی ریگولیٹر پر کراچی سے لاہور جانے والی مسافر بس اور خیرپور سے کوٹ ڈیجی جانے والی وین کے درمیان تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں وین میں سوار 2خواتین سمیت 6افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

زخمیوں میں وڈل ، فیروزہ ،اسحاق رڈ،نعیم گوندل اور دیگر شامل ہیں زخمیوں کو سول ہسپتال خیرپور میں داخل کر دیا گیا ۔ 2زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :