نیپرا نے نومبر کے لیے بجلی کی قیمت میں دو روپے چھ پیسے کمی کی منظوری دے دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 29 دسمبر 2015 11:37

نیپرا نے نومبر کے لیے بجلی کی قیمت میں دو روپے چھ پیسے کمی کی منظوری ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 دسمبر 2015 ء) : نیپرا نے نومبر کے لیے بجلی کی قیمت میں دو روپے چھ پیسے کمی کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت کی جس کے بعد بجلی کی قیمت میں دو روپے چھ پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

نیپرا حکا م کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت میں کمی سے صارفین کو بیس ارب روپے کا ریلیف ملے گا البتہ بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق 300 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے اور کے الیکٹرک صارفین کے لیے پر نہیں ہو گا۔

متعلقہ عنوان :