برطانیہ سے پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی جانے والی رقم میں کمی
منگل 29 دسمبر 2015 12:20
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29دسمبر۔2015ء) گزشتہ مالی سال برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی رقوم میں سالانہ اضافہ 12 فیصد سے گھٹ کر 5 فیصد سے بھی نیچے آگیاہے۔ مالی سال 15-2014 ء میں برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں نے مجموعی طور پر2.2ارب ڈالر وطن بھجوائے۔
(جاری ہے)
اسٹیٹ بینک کے مطابق برطانوی کرنسی پاؤنڈ اسٹرلنگ کی قدر میں کمی سے یہاں سے ملنے والی ترسیلات زر پر بھی اثر پڑا۔
برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانیوالی رقوم میں سالانہ اضافہ 12 فیصد سے کم ہوکر 4.9 فیصد تک محدود رہا۔مرکزی بینک نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر خام تیل کی گرتی قیمتیں برطانیہ کی معیشت کیلئے معاون ثابت ہورہی ہیں جبکہ ملازمتوں کے مواقع بھی بہتر ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے آنے والے سالوں میں یوکے سے ملنے والی ترسیلات زر میں مزید تیزی آجانے کی امید ہے۔ -متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.