فلم”دل والے“کی صورت میں ایک کاپی پیسٹ کی کہانی سامنے آگئی
منگل 29 دسمبر 2015 12:49
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 دسمبر۔2015ء)ایک کاپی پیسٹ کی کہانی سامنے آئی ہے فلم ”دل والے“کی صورت میں۔ ایک سین یہاں سے، ایک لوکیشن وہاں سے، پوسٹر کو بھی نہ چھوڑا، دل والے تو بڑے کاپی پیسٹ نکلے۔دل والوں کی جوڑی کئی سالوں بعد ایک بار پھر اسکرین پر اکھٹی ہوئی اور کم از کم بزنس کے معاملے میں چھا گئی۔
(جاری ہے)
لیکن پتہ نہیں کیا ٹرینڈ چل نکلا ہے کہ بڑے بڑے ہدایت کاروں اور زبردست قسم کے بجٹ والی فلموں کا کام بھی کاپی پیسٹ کے بغیر نہیں چلتا۔
بس ”دل والے“ بھی کچھ ایسی ہی نقل کرگئے۔چلیے، پوسٹر سے ابتدا کرتے ہیں، ایک طرف ”دل والے“ تو دوسری طرف ہالی ووڈ مووی” بیسٹ آف می“دل والے کا دوسرا سین انگلش مووی، ”ہاؤ آئی میٹ یو مدر“کا ہے۔اور مشن امپاسیبل ٹو کی ڈرفٹنگ ٹو کاپی کرتے ہوئے، دل والے بالکل نہیں گھبرائے۔دل والے کا مشہور گانا اور ماڈلنگ کی شوٹ بڑی ملتی جلتی سی ہے، اب پتہ نہیں مووی پہلے شوٹ ہوئی یا فوٹو شوٹ پہلے ہوا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.