کراچی: کوہ ہندوکش سمیت سوات اور گردو نواح میں‌ زلزلے کے جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 29 دسمبر 2015 12:51

کراچی: کوہ ہندوکش سمیت سوات اور گردو نواح میں‌ زلزلے کے جھٹکے

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 دسمبر 2015 ء) : سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سوات اور گردو نواح سمیت کوہ ہندوکش میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ جبکہ زلزلے کی گہرائی 186 کلو میٹر ہے۔

متعلقہ عنوان :