مقابلہ بازی پسند نہیں مل کر کام کرنے پر یقین رکھتی ہوں ‘ پریانکا چوپڑا
منگل 29 دسمبر 2015 13:13
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 دسمبر۔2015ء) بولی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اداکاری کے میدان میں بین الاقوامی شہرت کی حامل اداکارہ ہیں۔ اداکارہ کی حال ہی میں نمائش کیلئے پیش کی گئی فلم ”باجی راوٴ مستانی“میں انکے کردار کو بے حد سراہا جا رہا ہے۔
(جاری ہے)
سنجے لیلا بھنسالی کی باجی راوٴ مستانی میں سیکنڈ ہیروئن کے کردار کی ادائیگی کے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں اداکارہ کاکہنا تھا کہ انھیں مذکورہ کردار پسند تھا جس کی بنا پر انھو ں نے اسے ادا کرنے کی حامی بھری۔
33سالہ اداکارہ نے میڈیا کو بتایا کہ وہ کسی بھی فلم کی پیشکش قبول کرنے سے قبل اس میں اپنے کردار کی اہمیت پر توجہ دیتی ہیں۔فیشن سٹارکا کہنا تھا کہ انھیں مقابلہ بازی کی فضاء کی بجائے دوستانہ ماحول میں مل جل کر کام کرنا ذیادہ پسند ہے۔واضح رہے اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ”باجی راوٴ مستانی“ میں پیشوا باجی راوٴ ’رنویر سنگھ‘ کی پہلی بیوی کاشی بائی جبکہ دیپکا پڈکون نے دوسری بیوی مستانی کا کردار ادا کیا ہےمزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.