ادکارہ صوفیہ مرزانے اپنا وزن اور موٹاپے کو کم کر نے کیلئے جم جوائن کر نے کا فیصلہ کر لیا‘ ذرائع

منگل 29 دسمبر 2015 13:39

ادکارہ صوفیہ مرزانے اپنا وزن اور موٹاپے کو کم کر نے کیلئے جم جوائن کر ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 دسمبر۔2015ء)ادکارہ صوفیہ مرزا کو موٹاپے نے شوبز سے دور کر دیا جبکہ ادکارہ نے اپنا وزن اور موٹاپے کو کم کر نے کیلئے جم جوائن کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق صوفیہ مرزا بہت سے کوششوں کے بعد فلموں ‘ڈراموں اورکمر شلز میں کام حاصل کر نے میں ناکام رہی ہے جسکی بنیادی وجہ ان کا موٹاپا بن چکا ہے اور خود کو شوبز انڈسڑی میں دوبارہ ان کر نے کیلئے صوفیہ مرزا نے باقاعدہ جم جوائن کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔