بھارت آرمی کے تین فوجیوں نے نشے میں دھت ہو کر 14سالہ لڑکی کا ریپ کر دیا
منگل 29 دسمبر 2015 16:29
امرتسر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 دسمبر۔2015ء) بھارت کی آرمی کے 3 فوجیوں نے نشے میں دہت ہو کر 14 سالہ لڑکی کا ریپ کر دیا۔ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 14 سالہ لڑکی کا ریپ امرتسر سے ہوڑا جانے والی ٹرین میں کیا گیا۔پولیس کے مطابق فوجی شراب کے نشے میں تھے انہوں نے لڑکی کو بھی شراب پینے پر مجبور کیاپولیس کے مطابق ایک ڈبہ فوج کے سپاہیوں کیلئے مخصوص تھا، لڑکی غلطی سے اس ڈبے میں سوار ہو گئی تھی۔
14 سالہ لڑکی کے مطابق ایک فوجی نے اس کو نشہ دیا 2 فوجیوں نے ٹوائلٹ جانے پر اس کا ریپ کیا۔ٹرین جب جھاڑ کنڈ کے ریلوے اسٹیشن مادھو پور پہنچی تو وہاں لڑکی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا 3 میں سے ایک فوجی کو گرفتار کر لیا گیا ہے مادھو پور پولیس اسٹیشن کے انچارج ارجن تیواری کے مطابق گرفتار کیے گئے فوجی کا نام مندھیر ترپاٹھی ہے اسی نے لڑکی کو شراب پلائی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.