چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹننٹ جنرل زبیر محمود حیات آرٹلری رجمنٹ کرنل کمانڈنٹ مقرر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 29 دسمبر 2015 16:43

چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹننٹ جنرل زبیر محمود حیات آرٹلری رجمنٹ کرنل کمانڈنٹ ..

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 دسمبر 2015 ء): چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹننٹ جنرل زبیر محمود حیات کو آرٹلری رجمنٹ کرنل کمانڈنٹ مقررکر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لیفٹننٹ جنرل زبیر محمود حیات کو رینکس لگائے ، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پُر وقار تقریب آرٹلری رجمنٹل سینٹر اٹک میں منعقد کی گئی ، آرمی چیف نے تقریب کے بعدرجمنٹ کمانڈر زاور جوانوں سے ملاقات بھی کی۔